عزیر وحید
عزیر وحید 20 مئی 2001 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ان تعلق ایک دینی گھرانے سے ہے ۔ان کے والد مولانا عبدالوحید جن کا تعلق کشمیر کے ضلع باغ کے ایک خوبصورت گاؤں جگلڑی سے ہے ۔ وہ راولپنڈی میں ہی ایک مسجد میں امام ہے ۔ عزیر وحید نے پرائمری تک تعلیم ایف جی جونئیر پبلک سکول گریسی لائن چکلالہ سے حاصل کی ۔ بچپن سے ہی قرآن حفظ کرنے کا بہت شوق تھا چنانچہ وہ پرائمری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسلام آباد کے مشہور مدرسے جامعہ معارف القرآن جی نائن ٹو سے حفظ مکمل کیا حفظ میں ان کے استاد قاری ذرین صاحب تھے جو ایک مشہور قاری ہے ان کے سیکڑوں شاگرد ہے ۔ 2016 میں حفظ مکمل کرنے کے بعد انہوں نے اپنی عصری تعلیم جاری رکھی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ فیڈرل بورڈ اسلام آباد سے مکمل کی ۔تعلیم کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا میں بہت زیادہ ایکٹیو رہتے ہے ۔ انہوں نے یوٹیوب پر اپنا چینل بھی بنایا اور فیس بک پر بھی Hafiz Uzair Waheed کے نام سے کام کر رہے ہے ۔
شادی : عزیر وحید نے شادی 6 اگست 2023 اپنے والد کے آبائی علاقے جگلڑی باغ آزاد کشمیر سے ہی کی ۔
ملازمت : عزیر وحید سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے علاؤہ ٹیچر بھی ہے جو آنلائن اسلامی تعلیم بھی دیتے ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں