کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نہ آبلہ مسجد ہوں، نہ تہذیب کا فرزند اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند