دشمن
کُھلے دشمن اور دوست نما دشمن میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ کھلا دشمن سرِعام تیز دھار آلے سے ذبح کرتا ہے جبکہ دوست نما دشمن کُند آلے سے آہستہ آہستہ غیرمحسوس طریقے سے آپکے بھروسے کا سر قلم کر دیتا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں